وزیراعلیٰ جامعات بجٹ میں اضافہ کریں:فپواسا

وزیراعلیٰ جامعات بجٹ  میں اضافہ کریں:فپواسا

لاہور(خبر نگار)فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) اور پنجاب یونیوسٹی آسا کی قیادت نے پریس کانفرنس میں۔۔۔

 مرکزی حکومت کیطرف سے اساتذہ اور محققین کا ٹیکس ریبیٹ واپس لینے کی مذمت کی اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پنجاب کی جامعات کا بجٹ بڑھانے کی اپیل کی۔ پریس کانفرنس کی صدارت ڈاکٹر امجد مگسی نے کی جبکہ صدر فپواسا بلوچستان ڈاکٹر کلیم اللہ باریچ، صدر فپواسا پنجاب ڈاکٹراسلام، ڈاکٹر غالب عطا بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں