امریکی وفد کی رمیش اروڑہ سے ملاقات

امریکی وفد کی رمیش اروڑہ سے ملاقات

لاہور(خبرنگار)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق، سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن ہاکنز اور امریکی سفارتخانے کے نمائندگان ہان نی، اسمئی اور نکل لکھن پال نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن ہاکنز اور امریکی سفارتخانے کے نمائندگان ہان نی، اسمئی اور نکل لکھن پال نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں اقلیتوں کے حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی، تعلیم، مذہبی سیاحت اور ڈیجیٹل ترقی کے مختلف پہلوؤں پر باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں