پنجاب اسمبلی لائبریری کوجدید خطوط پر استوار کرنیکا عزم
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی لائبریری کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدارت قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی و چیئرمین لائبریری کمیٹی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے کی۔
پنجاب اسمبلی کی لائبریری کو جدید خطوط پر استوار کرنے، تحقیق و مطالعہ کے فروغ اور ڈیجیٹل ریسورسز کی فراہمی کاعزم ظاہر کیا گیا۔