18روز:74ہزار کلو ناقص گوشت برآمد

18روز:74ہزار کلو ناقص گوشت برآمد

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )18 روز میں 9 ہزار 200 سے زائد مذبح خانوں اور دکانوں کی چیکنگ کے دوران 74 ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد جبکہ 183 افراد کیخلاف مقدمات درج کرائے گئے۔۔۔

اسی طرح 20 لاکھ 625 ہزار سے زائد دودھ کے معیار کی چیکنگ کے دوران 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد تلف جبکہ 68 مقدمات درج کرائے گئے ، ناقص گوشت کی ہوٹلوں کو سپلائی کیلئے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال کا انکشاف ہوا، غیر قانونی مذبح خانوں سے گوشت کی بڑی مقدار شہروں میں سپلائی کی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں