’’ٹیچرز سرٹیفکیشن‘‘ پر قانون سازی کیلئے پیپر ورک شروع

 ’’ٹیچرز سرٹیفکیشن‘‘ پر قانون سازی کیلئے پیپر ورک شروع

لاہور(خبر نگار)سکول ٹیچر بننا ہے تو لائسنس لازمی لینا ہوگا ،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لائسنس لازمی کرنے کے لیے کام شروع کردیا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے ٹیچرز سرٹیفکیشن پر قانون سازی کیلئے پیپر ورک شروع کردیا۔

سکول ٹیچر بننا ہے تو لائسنس لازمی لینا ہوگا ،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لائسنس لازمی کرنے کے لیے کام شروع کردیا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے ٹیچرز سرٹیفکیشن پر قانون سازی کیلئے پیپر ورک شروع کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں