طلبہ کو لیپ ٹاپ جلد تقسیم، پروگرام کیلئے 5 ارب 50 کروڑ جاری

طلبہ کو لیپ ٹاپ جلد تقسیم، پروگرام  کیلئے 5 ارب 50 کروڑ جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب میں طلبہ میں جلد لیپ ٹاپ تقسیم ہونگے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہوم ورک مکمل کرلیا۔

محکمہ خزانہ نے پروگرام کیلئے 5ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے، محکمہ نے یہ بجٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن کو لیپ ٹاپس دینے کیلئے جاری کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں