کوسٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کوسٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل  سوار نوجوان جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ بتی چوک کے قریب موٹر سائیکل اور کوسٹر کے درمیان ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

ایدھی راوی روڈ بتی چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوسٹر اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم پیش آیا، جسکے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی شناخت 22 سالہ منیب کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں