ٹھوکر :متعدد الیکٹرک بسوں کی پچھلی سکرینیں ٹوٹ گئیں

ٹھوکر :متعدد الیکٹرک بسوں  کی پچھلی سکرینیں ٹوٹ گئیں

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت کے جدید عوامی ٹرانسپورٹ منصوبے، الیکٹرک بس سروس کو مبینہ طور پر نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔

لاہور کے مختلف روٹس پر چلنے والی متعدد الیکٹرک بسوں کی بیک سکرینیں ٹوٹ چکی ہیں،جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق رائیونڈ تا ٹھوکر نیاز بیگ اور ٹھوکر نیاز بیگ تا ہربنس پورہ روٹ پر چلنے والی بسیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں