عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری : آئی جی

عوام کی جان و مال کا تحفظ  اولین ذمہ داری : آئی جی

لاہور (کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ سکول کے بچوں کی زندگیوں کی حفاظت پر کسی قسم کی بلیک میلنگ قبول نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیونگ کرنا موت اور حادثات کو دعوت دینے کے مترادف ہے، جبکہ دنیا کا کوئی بھی مہذب ملک ‘لائسنس ٹو کل’ یعنی بغیر اجازت نامے گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دیتا۔عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں