27 ویں ترمیم کیخلاف دستاویزات پیش کرنے کیلئے درخواست دائر
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست میں دستاویزات پیش کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر، وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ 27 ویں ترمیم کیخلاف درخواست ہائیکورٹ کے فل بینچ میں زیر سماعت ہے ۔
استدعا ہے کہ ضروری دستاویزات ریکارڈ پر لانے کی اجازت دی جائے ۔