ٹرمپ اقدامات سے عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے :عبدالقدیر خاموش

ٹرمپ اقدامات سے عالمی جنگ  چھڑ سکتی ہے :عبدالقدیر خاموش

لاہور (سیاسی نمائندہ) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سرپرست قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ سرمایہ دارانہ سوچ اور طاقت کے نشے میں دھت امریکی صدر انسانیت کے خلاف اقدامات میں مصروف ہیں۔۔۔

انہیں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا، ورنہ تیسری عالمی جنگ کو روکا نہیں جا سکے گا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وینزویلا پر امریکی حملہ اور صدر مادورو کا اغوا بین الاقوامی اداروں اور عالمی قوانین کی نفی ہے ۔ایسا جاری رہا تو عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے ، جس کا نقصان انسانیت اور عالمی امن کو ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں