40رکنی وفد کی ہشام الٰہی سے ملاقات، جمعیت اہلحدیث میں شمولیت

40رکنی وفد کی ہشام الٰہی سے  ملاقات، جمعیت اہلحدیث میں شمولیت

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان سیکرٹریٹ میں بہا ولنگر سے علامہ راشد محمود کی قیادت میں 40رکنی وفد کی آمد۔

جمعیت اہلحدیث پاکستان سیکرٹریٹ میں بہا ولنگر سے علامہ راشد محمود کی قیادت میں 40رکنی وفد کی آمد۔ وفد کا ہشام الہٰی ظہیر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار اور جمعیت اہلحدیث میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں