3انچارج انویسٹی گیشن تبدیل
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے 3انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دیئے ۔۔
یکی گیٹ سے سونیا ناہید انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ ،ناصر امین غالب مارکیٹ سے انچارج انویسٹی گیشن غازی آباداورعائشہ کو انچارج انویسٹی گیشن یکی گیٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ محسن کو غازی آباد سے کلوز ٹوہیڈ کوارٹرزکر دیا گیا۔