پلاٹوں کی نیلامی 10فروری کوہوگی

پلاٹوں کی نیلامی 10فروری کوہوگی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی 10فروری کو ایکسپو سنٹر میں ہو گی۔ جوہر ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن ، تاجپورہ ،ایل ڈی اے ایوینو ون ، اقبال ٹاؤن ،سبزہ زار، مصطفیٰ ٹاؤن اور ایل ڈی اے سٹی میں رہائشی و کمرشل پلاٹ نیلام کئے جائینگے۔

ایل ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی 10فروری کو ایکسپو سنٹر میں ہو گی۔ جوہر ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن ، تاجپورہ ،ایل ڈی اے ایوینو ون ، اقبال ٹاؤن ،سبزہ زار، مصطفیٰ ٹاؤن اور ایل ڈی اے سٹی میں رہائشی و کمرشل پلاٹ نیلام کئے جائینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں