میدانی علاقوں میں دھند، ٹرینیں گھنٹوں لیٹ، مسافر خوار
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) میدانی علاقوں میں دھند پر ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہونے پر مسافرخوار ہوتے رہے۔
کراچی سے آنے والی قراقرم ایکسپریس 4 گھنٹے 20 منٹ عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 45 منٹ پاکستان ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 35 منٹ علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ خیبر میل 2 گھنٹے 15 منٹ تاخیر کا شکار رہوئی۔