سی ای او لیسکوکا پاور ڈسٹری بیوشن کنٹرول سینٹر کا دورہ
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے لیسکو ہیڈ کوارٹر زمیں قائم پاور ڈسٹری بیوشن کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انکے ہمراہ کسٹمر سروسز ڈائریکٹر عباس علی اور آپریشن ڈائریکٹر عمران محمود بھی موجود تھے ۔