مدارس نے ہمیشہ مثبت سوچ والے علما پیدا کیے :عبد الوہاب روپڑی
لاہور (سیاسی نمائندہ) اسلام ہمیں بہترین اور عملی مسلمان بننے کی تلقین کرتا ہے ،مدارس نے ہمیشہ مثبت سوچ والے علما پیدا کیے ہیں۔
معاشرے میں اصلاح کی اشد ضرورت ہے ،یہ بات مولانا حافظ عبد الوہاب روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔