قصور: 4 بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج

قصور: 4 بھکاریوں کے  خلاف مقدمات درج

قصور(نمائندہ دنیا) چار بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیل باغ، پیرووالا روڈ اور۔۔

 کمال چشتی چوک میں علی پارک قصور کا رہائشی بھکاری اصغر علی ، عدنان ، بھٹہ گوریانوالہ قصور کا رہائشی اشفاق اور عبدالستار بھیک مانگتے ہوئے پائے گئے جن کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں