اراضی کھاتوں کی تقسیم ، سا ڑھے سات لاکھ ونڈ وں کا عمل مکمل
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )صوبہ بھرمیں مشترکہ ارا ضی کھاتہ جات کی بلا معاوضہ تقسیم مہم کے تحت اب تک سا ڑھے سات لاکھ سے زائد ونڈ وں کا عمل کامیابی سے مکمل ،ڈی جی پی ایل آر اے اکرام الحق کا کہنا ہے کہ ارا ضی کی ملکیت کے مطا بق نشا ندہی اور تقسیم پلس منصوبے کی اولین ترجیحا ت میں شامل ہے ۔
بروقت تقسیم سے جا ئیداد کے معاملات میں پیش آ نے وا لے تنا زعا ت اور دیگر پیچیدہ مسا ئل میں نما یا ں کمی وا قع ہو گی۔