سمبڑیال کے معروف تاجر شیخ مبارک پر اسرار طور پر لاپتہ

سمبڑیال کے معروف تاجر شیخ  مبارک پر اسرار طور پر لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر معمرشخص پراسرار طورپر لاپتہ ہو گیا ۔

سمبڑیال کے رہائشی معروف تاجر شیخ مبارک علی گھر سے دوست کے ہاں گئے اورپراسرار طورپر لاپتہ ہوگئے ، تھانہ سمبڑیال پولیس نے شہزاد رضا کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں