بجلی چوری کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے والا شہری  گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کرنیوالے شہری کو قابو کر لیا،

ملزم نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر غیر قانونی طور پر بجلی استعمال کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں