پیرا فورس کا واساکی کارکردگی کا جائزہ
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)پیرا کے افسران داؤد علی اور راؤ تیمور قدیر نے واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
کارکردگی، سیوریج اور نکاسی آب کے منصوبوں اور ڈسپوزل اسٹیشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر دونوں اداروں کے درمیان باہمی تعاون، تجاوزات کے خاتمے اور شہری مسائل کے فوری حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments