بچے سے مبینہ زیادتی،ملزم کیخلاف پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )راجہ رام پولیس نے بچہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو رفیق نے بتایا کہ اسکے بیٹے کو نامعلوم ملزم نے کھیت میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا پولیس نے بچے کامیڈیکل معائنہ کے بعد نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments