ہر گھر تک تعلیم ہمارا عزم ، ڈاکٹر ناصر محمود

ہر گھر تک تعلیم ہمارا عزم ، ڈاکٹر ناصر محمود

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے اٹک میں یونیورسٹی کے نئے تعمیر کردہ ریجنل کیمپس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 یونیورسٹی ملک کے ہر علاقے اور ہر گھر تک تعلیم پہنچانے کے مشن پر گامزن ہے ۔وائس چانسلر نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ تعلیم ہر گھر تک پہنچے اور کسی بھی فرد کو فاصلے یا وسائل کی کمی کے باعث تعلیم سے محروم نہ رہنا پڑے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...