تعمیراتی کاموں کے باعث بجلی بندش کا شیڈول جاری

تعمیراتی کاموں کے باعث  بجلی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق جنوبی پنجاب میں سڑکوں کی کشادگی ونئی تعمیر،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اوربجلی کے تقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 26نومبر کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KV پیراں غائب،لوٹھڑاورجہانگیر آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVپیر فخر علی،مخدوم رشیداورقائداعظم فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ڈیڑھ ایک بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...