درجنوں ملزم گرفتار، منشیات ، اسلحہ برآمد
وہاڑی (خبرنگار)پولیس نے نومبر 2026ء کے پہلے 20 روز کے دوران مختلف مقدمات میں ملوث 87 ملزموں کو گرفتار کرکے 2062 لٹر شراب اور 10 کلوگرام منشیات برآمد کرلیں۔
ناجائز اسلحہ رکھنے والے 38 ملزمان کو گرفتار کرکے 28 پستول اور 8 رائفلیں قبضے میں لے لی گئیں۔ 263 اشتہاری بھی گرفتار کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments