جے آئی سی کی ایمرجنسی و او پی ڈی جلد فعال :سیکرٹری ہیلتھ

 جے آئی سی کی ایمرجنسی و او پی ڈی  جلد فعال :سیکرٹری ہیلتھ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود کا زیر تعمیر جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا دورہ ۔۔۔

،آپریشن تھیٹرز، پوسٹ آپریشنز رومز، استقبالیہ، ایمرجنسی، او پی ڈی، ایکسرے روم و دیگر فلورز پر جا کر تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور بریفننگ لی۔سیکرٹری ہیلتھ نے کہا 15 ارب سے سٹیٹ آف دی آرٹجناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی اور او پی ڈی کو جلد مکمل فعال کر دیا جائے گا،پنجاب کے ہزاروں مریض مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہونگے ، ہسپتال میں مریضوں کوبہترین سرجنز، آپریشن تھیٹرز و علاج کی سہولیات میسر آئینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں