زہریلی چائے ،3افراد کی حالت غیر
ننکانہ صاحب (خبر نگار )ننکانہ صاحب کے نواحی علاقہ سٹاپ کمالپور میں مشتبہ زہریلی چائے پینے سے 3 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیوٹیم نے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔ مبینہ طور پرتینوں افراد اپنے دوست طارق کے پاس گنے کے کنڈے پر ملاقات کیلئے آئے تھے ، جہاں انہیں چائے پلائی گئی ۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔
ننکانہ صاحب کے نواحی علاقہ سٹاپ کمالپور میں مشتبہ زہریلی چائے پینے سے 3 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیوٹیم نے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ۔ مبینہ طور پرتینوں افراد اپنے دوست طارق کے پاس گنے کے کنڈے پر ملاقات کیلئے آئے تھے ، جہاں انہیں چائے پلائی گئی ۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔