بیوی اور ساس کے قاتل کی پھانسی کیخلاف اپیل خارج
لاہور( کورٹ رپورٹر )گھریلو ناچاقی ،روٹھی بیوی کو منانے کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور ساس کو قتل کرنیوالے مجرم کی پھانسی کیخلاف اپیل خارج کردی ۔ جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے قیدی قمر عباس کی اپیل پر سماعت کی۔
گھریلو ناچاقی ،روٹھی بیوی کو منانے کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور ساس کو قتل کرنیوالے مجرم کی پھانسی کیخلاف اپیل خارج کردی ۔ جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے قیدی قمر عباس کی اپیل پر سماعت کی۔