نئی یونیفارم کیلئے فی کس5ہزار ادا

نئی یونیفارم کیلئے فی کس5ہزار ادا

لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈنز ، افسروں، اسسٹنٹس کو نئی یونیفارم سلوانے کیلئے فی کس 5 ہزار ادا ، 24 فروری سے وارڈنز ڈارک بلیو پینٹ،وائٹ شرٹ ، دفاتر کاعملہ کوٹ پہنے گا، خواتین اہلکار سکارف استعمال کرینگی۔

سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈنز ، افسروں، اسسٹنٹس کو نئی یونیفارم سلوانے کیلئے فی کس 5 ہزار ادا ، 24 فروری سے وارڈنز ڈارک بلیو پینٹ،وائٹ شرٹ ، دفاتر کاعملہ کوٹ پہنے گا، خواتین اہلکار سکارف استعمال کرینگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں