حمزہ شہباز کی پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کے گھر آمد، والدہ کی عیادت کی
لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مسلم لیگ (ن)کے دیرینہ کارکن اور اپنے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کی رہائشگاہ جا کر انکی والدہ کی عیادت اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مسلم لیگ (ن)کے دیرینہ کارکن اور اپنے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کی رہائشگاہ جا کر انکی والدہ کی عیادت اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ حمزہ شہباز نے کبیر تاج کی خدمات کو سراہا اور کہا کبیر تاج کی فیملی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔