کینسر کئیر ہسپتال میں ابتک 30ہزار مریضوں کافری علاج

کینسر کئیر ہسپتال میں ابتک  30ہزار مریضوں کافری علاج

لاہور (سٹاف رپورٹر) کینسر کئیر ہسپتال میں سالانہ کار کردگی اور جائزہ رپورٹ پیش کی گئی۔

 اعداد و شمار کے مطابق کینسر کئیر ہسپتال نے ایک قلیل مدت میں 30,000 مریضوں کا مکمل فری علاج کیا۔ یہاں پر 5075 فری آپریشن کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں