ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اینٹی کرپشن کو فیصلہ کرنیکی ہدایت

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن  اینٹی کرپشن کو فیصلہ کرنیکی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں پاکپتن اور ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر محکمہ بلدیات کے افسران پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے شہری افتخار احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کے فنڈز مختص کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں