پرکشش نمبروں کی نیلامی کیلئے رجسٹریشن کی 30مارچ آخری تاریخ

 پرکشش نمبروں کی نیلامی کیلئے  رجسٹریشن کی 30مارچ آخری تاریخ

لاہور (خبرنگار)پنجاب آئی ٹی بورڈ کی محکمہ ایکسائز پنجاب کے اشتراک سے وضع کردہ ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر ماہ مارچ کیلئے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کی رجسٹریشن جاری ہے ۔

 شہری 30 مارچ تک اپنی پسند کے نمبر کے حصول کیلئے آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں