14جوارئیے گرفتار ،نقدی برآمد

 14جوارئیے گرفتار ،نقدی برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر )رنگ محل پولیس نے کارروائی کے دوران سٹے باز سرغنہ گڈو، فیض، طارق، بوٹا،علی رضا،قاسم ،غلام ربانی اور اشفاق سمیت 14قمار بازوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 1 لاکھ 3 ہزار سے زائد نقد رقم برآمد کرلی۔

16 اور تاش کے پتے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں