64لاکھ کے فراڈ کااشتہاری گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی ، 64لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث اشتہاری گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ،ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں مانگا منڈی لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔