وزیر لیبر کا پیسی ڈائریکٹوریٹ کا دورہ

 وزیر لیبر کا پیسی ڈائریکٹوریٹ کا دورہ

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر لیبر منشا اللہ بٹ نے لاہور میں ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی کا دورہ کیا۔

 جس میں کمشنر ذوالفقار علی کھرل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران صوبائی وزیر نے ڈائریکٹوریٹ میں جاری صنعتی ورکرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں