سبزہ زار پولیس نے 6ملزم پکڑ لئے
لاہور(کرائم رپورٹر)سبزاہ زار پولیس نے ملزم شہباز کو مشکوک جان کر لیاقت چوک سے ،ملزم عامرکو اعوان ٹاؤن سے دوران سنیپ چیکنگ ناجائز پستول سمیت اس کے علاو ہ دوران سرچ آپریشن کرائے داری کا اندراج نہ کرانے والے 5 ملزموں کو گرفتار کیا ۔
سبزاہ زار پولیس نے ملزم شہباز کو مشکوک جان کر لیاقت چوک سے ،ملزم عامرکو اعوان ٹاؤن سے دوران سنیپ چیکنگ ناجائز پستول سمیت اس کے علاو ہ دوران سرچ آپریشن کرائے داری کا اندراج نہ کرانے والے 5 ملزموں کو گرفتار کیا ۔