ایف آئی اے کے 2اشتہاری گرفتار

ایف آئی اے کے 2اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن نصیرآباد، غالب مارکیٹ نے انسانی سمگلنگ و بینکنگ فراڈ کرنیوالے 2اشتہاریوں کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان خالد، عبدالقادر کارروائی کیلئے تھانوںکے حوالے ، متعلقہ ونگ کو مطلع کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں