دیسی زہریلی شراب کی 800کپیاں برآمد

دیسی زہریلی شراب کی 800کپیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے گاڑی سے دیسی زہریلی شراب کی 800 سے زائد کپیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

پولیس نے ہاتھی چوک وحدت روڈ دوران ناکہ بندی کرتے ہوئے ملزم افتخار کو مشکوک جان کر روکا تو ملزم افتخار کے پاس سے ایک کاٹن میں 12 کپیاں جبکہ گاڑی کی ڈگی سے 800 کپیاں برآمد ہوئیں۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں