ڈپٹی کمشنر کا اپنا کھیت، اپنا روزگار منصوبے کیلئے فیلڈ معائنہ

ڈپٹی کمشنر کا اپنا کھیت، اپنا روزگار منصوبے کیلئے فیلڈ معائنہ

قصور (خبرنگار) وزیر اعلیٰ پنجاب کے اپنا کھیت، اپنا روزگار منصوبے کے تحت سرکاری زمین کے معائنے کے لیے ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے تحصیل قصور اور چونیاں میں فیلڈ کا معائنہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے کہا کہ یہ منصوبہ کسانوں کو جدید زرعی ٹیکنالوجی، مالی معاونت اور تربیتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم قدم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں