ایس ایس پی آپریشنز کا گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ایس ایس پی آپریشنز کا گرجا  گھروں اور دیگر عبادت گاہوں  پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اتوار کے روز وفاقی دارالحکومت میں گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

 ایک اہلکار نے اے پی پی کو بتایا کہ آئی سی ٹی پولیس کے اہلکار عبادت گزاروں کی حفاظت اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر تعینات کیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں