بارش سے خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، نو جوان زخمی

 بارش سے خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، نو جوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا کے نواحی علاقے نور حیات کالونی میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گر گئی۔

جس کے ملبے تلے دب کر ایک نوجوان جس کا نام فرحان بتایا جاتا ہے شدید زخمی ہو گیا، اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت فوری کاروائی کر کے اسے باہر نکال لیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں