2خواتین اغوا ، ایک بچہ لاپتہ

2خواتین اغوا ، ایک بچہ لاپتہ

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ دولا سنگھ کے رہائشی محمد رزاق کے مطابق ملزموں عدیل وغیرہ نے اسکی 28سالہ بیوی (ع) کو اغوا کرلیا۔

تھانہ پھولنگر کے علاقہ سہارن کے میں اﷲ دتہ مسیح کی 16 سالہبیٹی (س) کو دو نامعلوم افراد گھر گھس کر کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کرکے لے گئے ۔ بھیدیاں چک 35 میں 10 سالہ حذیفہ گھروالوں سے لڑ جھگڑ کر گیا اور لاپتہ ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں