الہ آباد : کوسٹر الٹ گئی،9 افراد زخمی

 الہ آباد : کوسٹر الٹ گئی،9 افراد زخمی

الہ آباد،قصور (نمائندہ دنیا،خبرنگار) دیپالپور روڈ پر تھانہ الہ آباد کے علاقہ مائی رابو سٹاپ کے قریب مسافر وں سے بھر کوسٹر سٹیئرنگ فیل ہونے پر بے قابو ہو کر الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے ۔

 ریسکیو ٹیم 6 گاڑیوں کے ساتھ پہنچی اور امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں