پنجابی بورڈ کا اجلاس20 اپریل کو ہوگا

پنجابی بورڈ کا اجلاس20 اپریل کو ہوگا

لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان پنجابی ادبی بورڈ کا سالانہ اجلاس20 اپریل 3 بجے کلب روڈ کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

 اجلاس کی صدارت ڈاکٹر سعید بھٹہ کریں گے۔سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر شائستہ نزہت 2سال کی کارکردگی سنائیں گی۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے اراکین شرکت کریں گے۔آئندہ نئے بورڈ ممبرز انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں