رائیونڈ مویشی منڈی میں بیماریوں کے تحفظ کیلئے سپرے

رائیونڈ مویشی منڈی میں  بیماریوں کے تحفظ کیلئے سپرے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز نے رائے ونڈ میں قائم عارضی مویشی منڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے منڈی کے انتظامی امور۔۔۔

 سکیورٹی پروٹوکولز، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور ٹریفک مینجمنٹ پلان کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ منڈی میں مویشیوں کو خطرناک وائرسز، بالخصوص کانگو وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے جراثیم کش ادویات کے اسپرے کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں