قرض کے بدلے بیوی کو دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے شوہر کی ضمانت منظور

قرض کے بدلے بیوی کو دوسرے مرد کے پاس بھیجنے  والے شوہر کی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے قرض کے بدلے بیوی کود وسرے مرد کے پاس بھیجنے والے ملزم شوہر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

 عدالت نے میڈیکل ویڈیو شواہد کی عدم دستیابی، تاخیر اور شریک ملزم کی ضمانت پر ملزم کو رعایت دی،عدالت نے ملزم اجمل کی 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا، 13 صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ خواتین کے تحفظ اورازدواجی استحصال سے متعلق قانون متعارف کرائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں