ایل ڈی اے کا جعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

 ایل ڈی اے کا جعلی اسسٹنٹ  ڈائریکٹر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)جعلی ایل ڈی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے دوران پٹرولنگ ملزم کو گرفتار کیا۔

 ملزم کی شناخت ہمدرد چوک کے قریب کی گئی تھی، ملزم ندیم بٹ خود کو ایل ڈی اے کا اسسٹنٹ ویکٹر بتا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا اور رقم بٹورتا تھا ۔ ملزم اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف اسسٹنٹ ڈائریکٹر کرواتا تھا ۔ملزم ندیم بٹ ٹاؤن شپ اے ٹو کا رہائشی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں