رواں سال بجلی چور ی پر 8ہزار افرادگرفتار

رواں سال بجلی چور ی پر 8ہزار افرادگرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے دوران رواں سال بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ہزار 211 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 7ہزار 608 مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والے بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...